قومی خبریں

ایم این ایس صدر راج ٹھاکرے کے خلاف مقدمہ

اتوار کو اورنگ آباد میں ایک ریلی میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اورنگ آباد پولیس کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر میں تین دیگر – ریلی کے منتظمین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس پر تعزیرات ہند […]