کپواڑہ ضلع کشمیر میں اخروٹ ضلع کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن کپواڑہ اور ہندواڑہ میں اخروٹ کی منڈی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کاشتکاروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ کشمیر میں اخروٹ کے درخت کپواڑہ اور شوپیاں کے علاقے میں بکثرت اگائے جاتے ہیں۔ پہلے شوپیاں کشمیر میں اخروٹ اگانے والا سب […]