حالات حاضرہ

مودی جی کی حکمرانی کے آٹھ سال

مرکز میں بھاجپا کی حکومت اور مودی کے وزیر اعظم بنے ہوئے آٹھ سال مکمل ہو چکے ہیں، ان آٹھ سالوں کو ہندوستانی جمہوریت کی تباہی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، راج کوٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی اپنی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ میں نے ان آٹھ سالوں میں کوئی […]

نفرت کی سودا گری
حالات حاضرہ

نفرت کی سودا گری

فرقہ پرستوں نے ہندوستان میں نفرت کی ایک اور دوکان’’ دی کشمیر فائلز‘‘ کے نام سے کھول دی ہے، یہ ایک فلم ہے جس کی کہانی ۱۹۹۰ء میں وادی کشمیر سے پنڈتوں کے نقل مکانی پر مبنی ہے۔ اس دور میں جگ موہن سنگھ بی جے پی کے گورنر اور مرکز میں وی پی سنگھ […]

مودی، ملک کے سب سے ناکارہ اور نا اہل وزیراعظم!
حالات حاضرہ

مودی، ملک کے سب سے ناکارہ اور نا اہل وزیراعظم!

روس یوکرین کی جنگ جاری ہے اور ہر روز وہاں حملے تیز ہوتے جارہے ہیں،گذشتہ ایک ہفتے سے یہ سلسلہ جاری ہے،آج جبکہ یہ تحریر لکھی جارہی ہے جنگ زدہ ملک کا یہ ساتواں دن ہے یعنی ایک ہفتے یورے ہوگئے، اس جنگ کا انجام کیا ہوگا

فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام تبدیل
قومی خبریں

فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام تبدیل

اتر پردیش کے وزیر اعلی کے دفتر (سی ایم او) نے ایک ٹویٹ کے ذریعہ کہا کہ یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام بدل کر ایودھیا کینٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے فیض آباد ریلوے جنکشن کا نام […]

حالات حاضرہ قومی خبریں

مسلمانوں پر مظالم پر خاموشی افسوسناک

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کرناٹک کے صدر یاسر حسن نے کہا کرناٹک میں بی جے پی کے دور اقتدار میں اقلیتوں و خاص طور پر مسلمانوں و اسلام کے خلاف سنگھ پریوار کے رہنماؤں کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات عام ہوتے جارہے ہیں، نہ صرف دھمکیاں بلکہ قتل بھی کئے جارہے ہیں، لیکن حکومتی […]

یوم حقوق مسلم خواتین
حالات حاضرہ قومی خبریں

مودی حکومت کا ’یوم حقوق مسلم خواتین‘ ایک دھوکہ

مودی کی زیر قیادت مرکزی حکومت نے یکم اگسٹ کو ’’ یوم مسلم خواتین‘‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ مودی حکومت نے یکم اگست 2019 کو ‘ طلاق ثلاثہ یا طلاق بدعت’ کو قانونی جرم قرار دیا تھا۔ بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں رام مندر کی تعمیر، جموں و کشمیر سے دفعہ […]

مولانا سید ارشد مدنی
قومی خبریں

آئین مخالف قانون کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی

ملک بھر میں ‘لو جہاد قانون کے ذریعہ ایک بڑی تعداد میں مسلمانوں کو گرفتار کیاجاچکا ہے اور یہ سلسلہ ہنوزجاری ہے اس قانون کے ذریعہ مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ لو جہاد قانون کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جمیعت العلماء ہند کی مداخلت کار کی عرضی سُپریم کورٹ میں منظور […]