azam khan
قومی خبریں

اعظم خان کو نفرت انگیز تقریر کیس میں ضمانت

رام پور: سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کو نفرت انگیز تقریر مقدمے میں ضمانت مل گئی ہے، تاہم اس سے قبل اعظم خان کو عبوری ضمانت مل چکی تھی۔ عدالت میں آج آخری ضمانت کے لئے تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ فریقین کو سننے کے بعد عدالت نے آج اعظم خان کی ضمانت […]