حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے دوران حلف نامہ میں 23.87 کروڑ روپے سے زیادہ کے خاندانی اثاثہ جات کا اعلان کیا۔ جو کہ 2019 میں اعلان کردہ 13 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ اسد الدین اویسی نے جمعہ […]
Tag: Asaduddin Owaisi
‘جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیوں کو مٹانے کی کوشش’
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے زیر اہتمام ‘ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار’ کے عنوان پر 12 اگست کی شام، بمقام سالار ملت گراؤنڈ، برنداون کالونی، ٹولی چوکی، شیخ پیٹ میں ایک جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ اور 13 اگست کی شام کو مجلس اتحاد المسلمین کے مرکزی دفتر دارالسلام میں ایک تاریخ […]
‘گیانواپی مسجد ہے، تھی اور رہے گی
اسد الدین اویسی نے کہا کہ بابری چھین لی گئی لیکن اب گیانواپی مسجد چھین نہیں دیں گے، گیانواپی مسجد تھی اور رہے گی۔ احمدآباد: گجرات اسمبلی انتخابات کے قریب آتے ہی گجرات میں سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے گجرات […]
‘مسلمانوں کے مکانات کو منہدم کرنا ریاستی تشدد ہے’
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے منگل کو مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کی طرف سے کھرگون میں رام نومی کے جلوس کے دوران تشدد میں ملوث ملزمین کے مکانات کو منہدم کرنے پر تنقید کی اور کہا کہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ وزیر اعلیٰ […]