مسلم نوجوانوں کے خلاف مقدمہ
قومی خبریں

تین مسلم نوجوانوں کے خلاف مقدمہ

ملک بھر بالخصوص شمالی ہند میں کسی نہ کسی بہانے مسلم نوجوانوں کو ہراساں کیا جاتا ہے کبھی لو جہاد تو کبھی تبدیلی مذہب قانون، اور انہیں گرفتار کیا جاتا ہے۔ اور پھر برسوں بعد الزامات ثابت نہ ہونے پر رہا کردیا جاتا ہے۔ جس سے ان کی زندگی تباہ ہوکر رہ جاتی ہے۔ ریاست […]

لو جہاد قانون کی کچھ دفعات پر روک
حالات حاضرہ قومی خبریں

اندور: گربہ میں شامل مسلم طلبا پر لوجہاد کا الزام

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں نجی کالج میں منعقد گربا جشن میں شامل 4 مسلم طلبا پر لو جہاد کا الزام عائد کیا گیا۔ اندور کے گاندھی نگر تھانہ علاقے میں نجی کالج میں گربا کا جشن منعقد کیا جا رہا تھا جس میں کالج کے تمام طلبہ شرکت کر رہے تھے۔ ان ہی […]

تبدیلی مذہب قانون Conversion law
حالات حاضرہ قومی خبریں

مبینہ تبدیلی مذہب معاملہ: مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

ریاست اترپردیش کی یو پی اے ٹی ایس کی جانب سے مبینہ تبدیلی مذہب کے معاملے میں مسلم نوجوانوں بالخصوص علماء کرام کی گرفتاری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ قومی دار الحکومت دہلی میں مولانا محمد عمر گوتم اور مولانا جہانگیر کی گرفتاری سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا، اس معاملے میں اب تک 16 […]

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام
قومی خبریں

"حکومت کی مخالفت کرنا آئینی حق”

قومی دار الحکومت دہلی میں شہریت ترمیمی قانون مخالف احتجاجی مظاہرہ کے دوران تقریر کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام کو ‘یو اے پی اے’ قانون کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ دہلی کے شمال مشرقی علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلے میں یو اے پی اے مقدمے میں […]

یوم حقوق مسلم خواتین
حالات حاضرہ قومی خبریں

مودی حکومت کا ’یوم حقوق مسلم خواتین‘ ایک دھوکہ

مودی کی زیر قیادت مرکزی حکومت نے یکم اگسٹ کو ’’ یوم مسلم خواتین‘‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ مودی حکومت نے یکم اگست 2019 کو ‘ طلاق ثلاثہ یا طلاق بدعت’ کو قانونی جرم قرار دیا تھا۔ بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں رام مندر کی تعمیر، جموں و کشمیر سے دفعہ […]

جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
حالات حاضرہ قومی خبریں

گرفتار شدہ مسلم نوجوان ملزم ہیں مجرم نہیں

اترپردیش میں اے ٹی ایس نے القاعدہ سے ربط رکھنے کے الزام میں کچھ روز قبل دو مسلم نوجوانوں گرفتار کیا تھا۔ ملزمین کے والدین نے جمعیۃ علماء ہند سے قانونی امداد طلب کی جس پر جمعیۃ نے دونوں ملزمین کی قانونی طور پر مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اترپردیش اے ٹی ایس کی […]