anti law
قومی خبریں

اترا کھنڈ میں تبدیلی مذہب قانون میں ترمیم کو منظوری

اتراکھنڈ کی کابینہ نے تبدیلی مذہب کے قانون میں ترمیم کو منظوری دے دی ہے تاکہ اسے ریاست اترپردیش کی طرح سخت بنایا جا سکے۔ ترمیم شدہ تبدیلی مذہب قانون اسمبلی سے منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ تبدیلی مذہب کے معاملے میں اب سزا کو 2 سے بڑھا کر 7 سال کرنے کی تجویز […]

حالات حاضرہ

‘بی جے پی کو ہٹانے کا واحد راستہ عوامی تحریک’

سابق ممبر پارلیمنٹ مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے کہا کہ چونکہ آئین، آر ایس ایس کے ہندوتوا راشٹر کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اس لیے بی جے پی اسے ختم کرنا چاہتی ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سنودھان سرکشا آندولن (SSA) نے نفرت پر مبنی پروپگینڈہ اور نسل کشی کالوں کے […]

قومی خبریں

تین ہندوستانی اسلامی اسکالرز مذہبی ظلم و ستم کا شکار قرار

تین ہندوستانی اسلامی اسکالرز مولانا عمر گوتم’ مفتی جہانگیر قاسمی اور مولانا کلیم صدیق کو امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے مذہبی ظلم و ستم کا شکار قرار دیا ہے۔ ان میں سے تین کو یو ایس سی آئی آر ایف کے ذریعہ ‘ مذہب کی آزادی یا عقائد کے متاثرین کی فہرست ‘ میں […]

قومی خبریں

تبدیلی مذہب کے ایک معاملہ میں عمر گوتم کو ضمانت

ملک بھر میں شمالی ہند میں تبدیلی مذہب کے نام پر مولانا کلیم صدیقی سمیت کئی مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار مشہور اسلامی اسکالر مولانا محمد عمر گوتم کو فتح پور کے مقامی اسکول میں تبدیلی مذہب کے تعلق سے تقریر کرنے کے معاملے میں عدالت […]

"Love jihad law is nothing more than a spectacle
قومی خبریں

‘لَو جہاد قانون محض ایک تماشہ سے زیادہ کچھ نہیں

بالی ووڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ ’’لوجہادجیسا لفظ بین مذہبی شادی کی حوصلہ شکنی کرنے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کے مابین سماجی فاصلہ پیدا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے‘‘۔ بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا کہ لوجہاد قانون ایک تماشہ ہے اور اسے بنا کر دو […]