دکشینہ کنڑ: سینکڑوں خواتین نے کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے بینر تلے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی حمایت میں جنوبی کنڑ ضلع کے منگلورو شہر میں ایک زبردست ریلی نکالی۔ مظاہرین نے "انقلاب زندہ باد” اور "حجاب ہمارا حق” کے نعرے لگائے۔ مشتعل افراد نے بی جے پی کے ایم ایل اے رگھوپتی بھٹ […]
Tag: Another College in Udupi Bans Hijab
باحجاب ٹیچرز کے لیے امتحانات کی ڈیوٹی نہیں
کرناٹک میں باحجاب مسلم ٹیچرز کو ایک اور دھچکا لگاتے ہوئے ریاستی حکومت نے امتحان کی ڈیوٹی کے دوران حجاب پہننے پر اصرار کرنے والے اساتذہ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ چونکہ طالبات کے لیے امتحانی ہال کے اندر حجاب کی اجازت نہیں ہے، اخلاقا ہم باحجاب اساتذہ […]
کرناٹک ایس ایس ایل سی امتحانات: باحجاب نگران کار معطل
ریاست کرناٹک میں کلاس رومز میں حجاب پر پابندی ہائی کورٹ کی جانب سے برقرار رکھی گئی اور ان طالبات کی عرضیوں کو خارج کردیا گیا اسی بیچ پیر کے روز امتحانات شروع ہوئے جہاں پر بہت سے طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کیا۔ بنگلورو : SSLC (کلاس 10) کے امتحانات کا پہلا دن حجاب […]
جو جھک سکا نہ بِک سکا اس رہنما کی بیٹیاں!
اسلام کے ذریں اصولوں کے پیرائے میں تربیت یافتہ بیٹیاں ملک وقوم کا بہترین سرمایہ ہے، انھیں عظیم سرمایوں میں ایک نام”مسکان خان”کا بھی ہے، جن کا تذکرہ آج سوشل میڈیا سے لیکر پوری دنیا کے ٹی وی چینلوں اور اخبارات میں ہے، انھوں نے جو کارنامہ انجام دیا وہ یقیناً پوری قوم کے لئے […]
ہماری اولین ترجیح تعلیم ہے
کرناٹک کے ایک کالج میں بھگوا گمچہ پہنے ہوئے فرقہ پرست عناصر کے ایک بڑے گروپ کے سامنے ڈٹ کر اللہ اکبر کے نعرے سے ان کا جواب دینے والی باحجاب طالبہ مسکان نے کہا کہ وہ تنہا ان کا سامنا کرنے کے لیے "پریشان نہیں تھی” اور یہ کہ وہ حجاب پہننے کے اپنے […]
مسلم لڑکیوں کو تعلیم سے محروم کرنا غیر آئینی اقدام
خواتین کی ایک ممتاز تنظیم نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن نے کرناٹک کے اداروں اور اسکولوں سے با حجاب مسلم لڑکیوں کو نکالے جانے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرناٹک حکومت ریاست میں فرقہ پرست عناصر کی طرف سے وضع کردہ ایک منصوبے پر عمل پیرا ہے، اور یہ ایک "پاگل […]
کرناٹک کے کالجز میں حجاب پر پابندی کا سلسلہ جاری
ریاست کرناٹک میں ضلع اڈوپی کے بعد اب کندا پورا کے دو سرکاری و ایک پرائیویٹ کالج انتظامیہ نے باحجاب طالبات کے کالج میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے خلاف باحجاب طالبات کالج کے صدر دروآزہ کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔ ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے سرکاری کالج میں […]
اُڈوپی کے ایک اور کالج میں حجاب پر پابندی
ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے کنڈا پور میں واقع گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج کی حجاب پہنی ہوئی مسلم طالبات ادارے میں پہنچی تھیں، انہیں کالج کے پرنسپل نے گیٹ پر روک دیا۔ پرنسپل نے مسلم طالبات سے کہا کہ انہیں کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے انہیں سر […]