talaaq
قومی خبریں

‘خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول’

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کیرالا ہائی کورٹ کے خلع سے متعلق فیصلہ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کا یہ فیصلہ قانون کی تشریح سے آگے بڑھ کر خود قانون وضع کرنے کے درجہ میں ہے، جو […]

مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے
حالات حاضرہ

‘عبادت گاہوں سے متعلق1991 کا قانون ہندوستانی آئین کی روح ہے’

نئی دہلی ،14 جولائی2022: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دے کر عبادت گاہوں سے متعلق1991 کے قانون کو چیلنج کر نے والی پی آئی ایل کی مخالفت کی ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایک پریس بیان میں کہا ہے […]

قومی خبریں

صاحب استطاعت مسلمانوں پر قربانی واجب تاہم ہمارے عمل سے کسی کو تکلیف نہ ہو

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ عید قرباں مسلمانوں کا نہایت اہم تہوار ہے، جو اللہ کے دو پیغمبروں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی یاد دلاتا ہے اور ہمیں اس […]

قومی خبریں

سپریم کورٹ کا، نپور شرما کو تنبیہ کرنا خوش آئند

جب تک مجرموں کو سزا نہیں دی جائے، انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوں گے نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے نپور شرما کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کے ریمارک پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے جو […]

قومی خبریں

*ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک لاقانونیت اور دہشت گردی ہے*

نئی دہلی: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ اس وقت حکومت جس لاقانونیت کا مظاہرہ کر رہی ہے اور جرم ثابت ہونے سے پہلے ہی ملزموں کے ساتھ مجرموں کا سا سلوک کر رہی ہے حد درجہ افسوس ناک […]

مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے
حالات حاضرہ

‘مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے’

گزشتہ رات آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی آن لائن اجلاس طلب کیا گیا، جس میں خاص طور پر گیان واپی مسجد اور ملک کی مختلف مسجدوں اور عمارتوں کے سلسلہ میں فرقہ پرست طاقتوں نے جو رویہ اختیار کر رکھا ہے، اس پر تفصیل سے غور وخوض کیا […]

گیانواپی مسجد تنازع: مبینہ شیولنگ کی حفاظت کا حکم، مسلمانوں کے داخلے پر پابندی ختم
حالات حاضرہ

گیان واپی مسجد کا وضو خانہ بند کرنے کی ہدایت سراسر نا انصافی: مسلم پرسنل لاء بورڈ

اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی کے بعد مقامی عدالت نے ضلع انتظامیہ کو اس مقام کو فوری اثر سے سیل کرنے کی ہدایت دی ہے سول جج سینئر ڈویژن روی کمار دیواکر کی عدالت نے پیر کو […]

اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت
قومی خبریں

اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت

جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند پچھلے سوبرس سے ہندستان میں محبتیں بانٹنے کا کام کررہی ہے، وہ اپنا امدادی وفلاحی کام بھی مذہب سے اوپر اٹھ کر انسانیت کی بنیاد پر کرتی اس کی زندہ مثال یہ ہے کہ آج جن بے سہارا لوگوں کو کرناٹک […]

جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی
حالات حاضرہ قومی خبریں

ملک میں اقتدارکے لئے نفرت کی سیاست

جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا سید ارشدمدنی نے کہا کہ ہندوستان میں اسلام حملہ آوروں کے ذریعہ نہیں بلکہ عرب مسلم تاجروں کے ذریعہ پھیلا جن کے کردار و عمل کو دیکھ کر لوگ متاثر ہوئے اور انہوں نے کسی ڈر اور لالچ کے بغیر اسلام قبول کرلیا۔ مولانا مدنی نے کہا کہ یہ بات سراسر […]

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ
حالات حاضرہ قومی خبریں

نکاح کی خرابیوں کو دور کرنے کے لئے منظم جدوجہد کی ضرورت

اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے زیر اہتمام ان دنوں نکاح کو آسان بناؤ مہم چلائی جارہی ہے اس مہم کے ذریعہ معاشرہ میں نکاح کے تعلق سے پھیلی برائیوں کو ختم کرنے کی کاوشیں جاری ہیں۔ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب دامت برکاتہم نے کل ہند مشاورتی اجلاس […]