قومی خبریں

مدھیہ پردیش: مسلم ہونے کے شبہ میں بزرگ شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل

مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع میں ایک معذور شخص کو مسلمان ہونے کے شبہ میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا، جس کی شناخت 65 سالہ بھنور لال جین کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہونے کے بعد سامنے آیا۔ کلپ میں ہندوتوا کا ایک جنونی […]

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
قومی خبریں

راجستھان: مسلم شخص ہجومی تشدد کا شکار

راجستھان کے کرولی میں فرقہ وارانہ فسادات کے ایک دن بعد 3 اپریل کو راجستھان کے اجمیر ضلع کے بیور میں ایک 55 سالہ مسلم شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا جہاں ایک بائیک ریلی کے بعد مسلمانوں کی 40 دکانوں پر حملہ کیا گیا۔ مکتوب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متوفی […]

مسلم شخص کے ہوٹل کھولنے پر احتجاج
حالات حاضرہ قومی خبریں

گجرات: مسلم شخص کے ہوٹل کھولنے پر احتجاج

گجرات کے شہر آنند کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو میں ہندو انتہا پسندوں کو ’’ وندے ماترم، دیش کے غداروں کو جوتے مارو سالو‘‘ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیو ’’ مسلم مرر ڈاٹ کام‘‘ کی جانب سے ٹویٹر پر شیئر کیا گیا ہے۔ Anand (Gujarat). #Hindu […]

ملک میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں
حالات حاضرہ قومی خبریں

ملک میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے اس سے پہلے بھی طالبان کے تعلق سے بیان دیا تھا جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے رابعہ سیفی معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں مسلمان […]

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
حالات حاضرہ قومی خبریں

پہلو خان ہجومی تشدد: ملزمین کے خلاف وارنٹ جاری

راجستھان ہائی کورٹ نے پہلو خان کیس میں بری ہوئے چھ لوگوں کو ضمانتی وارنٹ طلب کیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم پہلو خان کے بیٹے و ریاستی حکومت کی عرضی پر دیا ہے۔ راجستھان ہائی کورٹ نے پہلو خان ​​ہجومی تشدد کیس میں نچلی عدالت کی جانب سے بری کیے گیے وپن یادو، رویندر […]

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
حالات حاضرہ قومی خبریں

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات

اگست کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم کے بے شمار واقعات خاص طور پر ہندی بولی جانے والی ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔ اس طرح کے جرائم کو انجام دینے والے لوگ مسلمانوں کو ملازمت سے روکنے کے لئے ہندو عورتو ں کے تحفظ کاسہارا لیتے ہیں تو کبھی اپنے جرائم […]

یوپی: متھرا میں مسلم ڈوسا فروش پر حملہ
حالات حاضرہ قومی خبریں

یوپی: متھورا میں مسلم ڈوسا فروش پر حملہ

پچھلے کچھ دنوں میں ہندوستان بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں مسلم مخالف نفرت انگیز جرائم کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے اندور اور دیواس اضلاع میں جبکہ راجستھان کے اجمیر میں اور اترپردیش کے متھورا میں مسلم نوجوانوں کے ساتھ ہجومی تشدد کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ اترپردیش کے متھورا […]