اللہ تعالیٰ قرآن مجید کی سورۃ الاحزاب(33) کی آیت نمبر 56 میں ارشاد فرماتا ہے: اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ- یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا {بےشک، اللہ اور اس کے فرشتے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو، تم بھی ان پر خوب درود و […]
Tag: abdul rahman
ہندوستان: میری جان، میری پہچان
ملک بھر میں 15 اگست 2022 عیسوی کو ہمارا وطنِ عزیز ہندوستان حکومت برطانیہ کی تقریباً دو سو سالہ طویل غلامی سے آزادی حاصل کرنے کی 75 ویں سالگرہ کی تقریب منائی جارہی ہے۔ حکومت نے اس مبارک موقع کو ”آزادی کا امرت مہوتسو(جشن)“ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ” تیری اک […]
تنقید و تعریف اور ان کی حدود
” تنقید” (critical appraisal) اور "تعریف” (praise) ایسی دو علمی اصطلاحات ہیں، جن کا ہمارے آج کے معاشرے میں "غلو” (exaggeration) کی حد تک غلط استعمال کیا جاتا ہے۔ اردو ادب میں تنقید ایک معیاری لفظ ہے۔ جہاں تک لفظ تعریف کا تعلق ہے، یہ بھی تنقید کا ہی ایک ذیلی عنوان (sub title) ہے۔ […]