Israel Gaza War
حالات حاضرہ مسلم دنیا

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 70 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ختم ہوتے ہی جمعہ کو اسرائیل نے دوبارہ غزہ پر حملہ شروع کر دیا۔ جس میں اب تک 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل اور غزہ کے درمیان 7 اکتوبر کو جنگ شروع ہوئی تھی جس میں پندرہ ہزار فلسطینی افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں 6 ہزار سے […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

مسجد اقصی کی بے حرمتی

بیت المقدس : مقبوضہ بیت المقدس میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاکہ گذشتہ روز پولیس کی نقائص سے پاک سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں، اسرائیلی طلبا اور انٹیلی […]

crime
مسلم دنیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 18 سالہ فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت اور عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو ہلاک اور تین کو زخمی کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں مزید کہا کہ 18 سالہ احمد مسعد بدھ کی صبح جنین میں اسرائیلی فوجیوں کے سر […]