حیدرآباد: ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس ( اے پی سی آر) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا کہ 4 جون کو انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد سے ملک بھر میں مسلم مخالف تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔ دو جولائی کو جاری کردہ اس رپورٹ میں ہجومی تشدد، فرقہ وارانہ […]
Tag: ہجومی تشدد
والدین کو بیٹے کے جرم کی سزا
ریاست اترپردیش میں والدین کو اپنے بیٹے کی غیر مسلم لڑکی سے محبت اور اس سے شادی کرنے کی انتہائی دردناک سزا ملی ہے۔ ہندو لڑکی سے شادی کرنے والے مسلم نوجوان کے والدین کا بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے۔ لکھنو: ہندو لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والے مسلم نوجوان کے والدین […]
رکبر ہجومی تشدد میں چار افراد کو سات سال کی سزا
راجستھان کے الور ضلع میں 20 جولائی 2018 کو گاؤ رکشکوں نے 28 سالہ رکبر عرف اکبر خان اور اس کے ساتھی اسلم کو مبینہ طور پر ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس میں رکبر کی موت ہوگئی تھی۔ اس کیس کا اب فیصلہ آیا ہے جس میں چار ملزمین کو سات سال کی […]
ملک میں مسلمان محفوظ نہیں ہیں
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے اس سے پہلے بھی طالبان کے تعلق سے بیان دیا تھا جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے رابعہ سیفی معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں مسلمان […]
اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
اگست کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم کے بے شمار واقعات خاص طور پر ہندی بولی جانے والی ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔ اس طرح کے جرائم کو انجام دینے والے لوگ مسلمانوں کو ملازمت سے روکنے کے لئے ہندو عورتو ں کے تحفظ کاسہارا لیتے ہیں تو کبھی اپنے جرائم […]
کانپور میں مسلم شخص تشدد کا شکار
شمالی ہند بالخصوص ریاست اترپردیش میں ہجومی تشدد، فرقہ وارانہ کشیدگی اور مذہبی منافرت پر مبنی واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ان دنوں ہجومی تشدد، لوجہاد، جبرا تبدیلی مذہب اور اس طرح کے معاملات سرگرم ہوگئے ہیں۔ اترپردیش کے کانپور قصبے میں ایک 45 سالہ مسلم شخص کو […]
نفرت اور ہجومی تشدد کورونا سے زیادہ خطرناک
–عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہ کن صورتحال کے دوران بھی ملک کے متعدد علاقوں سے ہجومی تشدد کی خبریں نہایت ہی افسوسناک ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے سماج دشمن عناصر اپنی ناکامی کو چھپانے اور لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے ہجومی تشدد جیسے واقعات انجام دیتے ہیں۔ راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر ناصر […]
رکبر خان ہجوم تشدد: ایک اور ملزم گرفتار
ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں مختلف بہانوں سے مسلم نوجوانوں کو ہجوم تشدد کا شکار بنایا جاتا ہے حال ہی میں غازی آباد میں ایک بزرگ شخص کو مارا پیٹا گیا۔ راجستھان پولیس نے رکبر خان ہجوم تشدد معاملے میں ہندو رہنما نول کشور شرما کو گرفتار کیا ہے، نول کشور شرما گئو رکشا […]