نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیان واپی مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے سروے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر گیانواپی میں کئے جانے والے سروے پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اے ایس آئی سروے پر ہائی کورٹ کے حکم […]
Tag: گیان واپی مسجد
گیان واپی مسجد مقدمے کی تاریخ
وارانسی: گیان واپی معاملے میں وارانسی کی ضلع عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے مسلم فریق کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ قابل سماعت ہے۔ اس کیس کی اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔ ضلع عدالت کے اس فیصلے سے مسلم فریق کو مایوسی ہوئی ہے۔ گیان واپی مسجد مقدمے کی […]
گیان واپی مقدمہ: 12 جولائی کو اگلی سماعت
ملک بھر میں بابری مسجد کے بعد گیان واپی مسجد کا تنازع شروع ہوا اور حال کے دنوں میں کئی مقامات پر مندر توڑ کر مسجد بنوانے کا دعوی کیا گیا جن میں بھوپال کی تاریخی جامع مسجد، کرناٹک کی جامع مسجد اور دیگر مساجد شامل ہیں۔ اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی […]
گیان واپی مسجد کا وضو خانہ بند کرنے کی ہدایت سراسر نا انصافی: مسلم پرسنل لاء بورڈ
اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کے دوران مسجد احاطے میں شیولنگ ملنے کے دعوی کے بعد مقامی عدالت نے ضلع انتظامیہ کو اس مقام کو فوری اثر سے سیل کرنے کی ہدایت دی ہے سول جج سینئر ڈویژن روی کمار دیواکر کی عدالت نے پیر کو […]
گیان واپی مسجد کے ایک حصہ کو سیل کرنے کا عدالتی حکم۔ عبادت گاہ ایکٹ 1991کی کھلم کھلا خلاف ورزی
اتر پردیش کے شہر بنارس میں گیان واپی مسجد تنازع زور پکڑتا جا رہا ہے۔ گیان واپی مسجد کا سروے مکمل ہو چکا ہے۔ کل سروے ٹیم عدالت میں سروے رپورٹ پیش کرے گی۔ پیر کو سروے ٹیم نے مسجد کے احاطے میں بنائے گئے کنویں کا سروے کیا، جس کے بارے میں ہندو مسلم […]
کرناٹک: سری رنگا پٹنم جامعہ مسجد پر تنازع کا امکان
ملک میں ایک ایسے وقت میں جب وارناسی کی گیان واپی مسجد کا مسئلہ اس بات کو لے کر بحث کا موضوع بناہوا ہے کہ آیا ملک بھر میں مندروں کو توڑ کر مساجد کی تعمیر کی گئی ہے‘ کرٹانک کا مانڈیا ضلع کے سری رنگا پٹنم شہر میں جامعہ مسجد پر پھر ایک مرتبہ […]