علامہ یوسف القرضاوی کی زندگی پر ایک نظر
حالات حاضرہ

علامہ یوسف القرضاوی کی خدمات ناقابل فراموش

عالم اسلام کے ممتاز ترین عالم دین، اخوانی فکر کے حامل، صدر عالمی اتحاد برائے علماء اہل اسلام شیخ یوسف قرضاوی 9 ستمبر 1926ء کو مصر میں پیدا ہوئے۔ وہ دو برس کے تھے کہ ان کے والد انتقال کر گئے۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے چچا کے ہاں پرورش پائی۔ ان کے خاندان […]