لاؤڈ اسپیکرز کا تنازع اس وقت شروع ہوا تھا جب 12 اپریل کو ایم این ایس کے سربراہ نے مہاراشٹر حکومت کو 3 مئی تک مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ بنگلورو: کرناٹک حکومت نے منگل کے روز لاؤڈ اسپیکرز پر ہونے والی زبردست بحث کے درمیان رات 10 بجے سے صبح […]