وہ عظیم شخصیت تھے جنہوں نے اپنی ملی خدمات، دینی فکر اور قائدانہ کردار سے ایک عالم کو متاثر کیا۔ وہ ہستی جو بیک وقت کئی خوبیوں کا مجموعہ تھے جو اپنی ذات میں فرد نہیں انجمن تھے جسے علم وعمل کی دنیا میں مفسر قرآن حضرت مولانا ڈاکٹر اقبال نیر جانا پہچانا جاتا تھا
متفرق مضامین

ڈاکٹر اقبال نیر قاسمی پانچ دہائیوں سے قوم وملت کی بے لوث خدمت کررہے تھے

وہ عظیم شخصیت تھے جنہوں نے اپنی ملی خدمات، دینی فکر اور قائدانہ کردار سے ایک عالم کو متاثر کیا۔ وہ ہستی جو بیک وقت کئی خوبیوں کا مجموعہ تھے جو اپنی ذات میں فرد نہیں انجمن تھے جسے علم وعمل کی دنیا میں مفسر قرآن حضرت مولانا ڈاکٹر اقبال نیر جانا پہچانا جاتا تھا […]