آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
قومی خبریں

صرف پی ایف آئی پر ہی پابندی کیوں: اویسی

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے پی ایف آئی پر پابندی عائد کئےجانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایف آئی پر تو پابندی لگا دی گئی لیکن اجمیر درگاہ بم بلاسٹ کے مجرمین جن تنظیموں سے وابستہ ہیں ان پر ابھی تک […]