وادیٔ کشمیر کا زیادہ تر روزگار سیاحت اور دستکاری صنعت پر منحصر ہے اور ان دستکاریوں میں نمدہ سازی، قالین بافی، شالبافی، پیپر ماشی اور لکڑی کی کندہ کاری قابل ذکر ہیں۔ ان پیشوں سے یہاں کی اکثریت وابستہ رہی ہے اور اپنا روزگار کماتے تھے۔ اس کے علاوہ یہاں کے لوگ اپنے اہلِ خانہ […]