ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے پر بھی آپ کی جان جا سکتی ہے، جب تک جانچ رپورٹ آئے گی، اس […]
Tag: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
ہلدوانی اور جوشی مٹھ
معاملہ ہلدوانی کا ہو یا جوشی مٹھ کا، دونوں جگہ انسان ہی بستے ہیں اور ہر دو شہر کے باشندوں کی پریشانیوں سے ہمیں بھی پریشانی ہے، لیکن دونوں کی نوعیت کو سامنے رکھنا چاہیے، غفور کالونی کو اجاڑنے کے لیے انسان کمر بستہ ہے، جبکہ جوشی مٹھ کو اختتام تک پہونچانے کے لیے قدرتی […]
ایک طرز حکومت ہے جمہوریت بھی
جمہوریت انگریزی لفظ ڈیموکریسی (Democracy)کا اردو ترجمہ ہے، جو یونانی زبان کے لفظ ڈیمو(Demo) اور کریٹوس (Kratos)سے مرکب ہے۔ ڈیمو(Demo)کے معنی ہیں عوام اور کریٹوس(Kratos)کے معنی ہیں حکومت، اس طرح جمہوریت کا مطلب ہوا عوام کی حکومت، لیکن عملاً اس پھیلی ہوئی دنیا اور بڑھتی ہوئی آبادی میں عوام کا براہِ راست اجتماعی طور پر […]
یوم انسانی حقوق
ابھی چند دن قبل 10 دسمبر کو پوری دنیا میں یوم حقوق انسانی کے طور پر منایا گیا، ہمارے یہاں یہ اب رسم سی بن گئی ہے ، 10 دسمبر 1948ءکواقوام متحدہ کی مجلس عام نے عالمی حقوق انسانی کے نام سے ایک دستاویز جاری کیا تھا، جس کے بہت سارے دفعات اسلام کے حقوق […]
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی میری نظر میں
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی حفظہ اللہ حلقۂ اہل علم ودانش میں محتاج تعارف نہیں۔آپ کا شمار قدآور علماء میں ہوتا ہے۔بہار کے مرکزی ادارہ امارت شرعیہ کے آپ نائب ناظم اور وفاق المدارس کے ناظم ہیں۔مختلف دینی و ملی تنظیم کے روح رواں،اور مختلف مدارس کےسرپرست ہیں۔ہفتہ روزہ امارت شرعیہ کا ترجمان "نقیب” کے […]
گائے کے اصلی دشمن
ہم تو اب بھی اس حوالے سے شکر کے ہی قائل ہیں، لیکن فرقہ پرستوں اور مرکزی حکومت کے اہل کاروں کا جو رویہ ہے ، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اب فرقہ پرستوں کو صرف یہی یاد رہ گیا ہے