پاکی و صفائی
اسلامی مضامین

پاکی و صفائی

جس مذہب میں پاکی و صاف ستھرائی کو آدھا ایمان قرار دیا گیا آج اس قوم کے محلوں اور مقامات کی پہچان گندگی سے کی جاتی ہے جو انتہائی قابل افسوس لمحہ فکریہ ہے۔ مثل مشہور ہے کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی، ٹھیک اسی طرح چمکتے ہوئے برتن، میلوں سے پاک کپڑے اور […]

اشتعال انگیزی نہیں
حالات حاضرہ

اشتعال انگیزی نہیں

ہندوستان میں اس وقت نفرت کی مارکیٹنگ کی جا رہی ہے ، اور تکثیری سماج کے ذریعہ اقلیتوں کو ہراساں کرنے کی جو مہم چل رہی ہے، اس نے یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کو اس قدر متاثر کیا ہے کہ سیکولرازم، رواداری اور ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے کی معنویت کھوتی […]

مادری زبان میں تعلیم
حالات حاضرہ

مادری زبان میں پیشہ وارانہ تعلیم

نئی تعلیمی پالیسی2020ء میں مادری زبان میں تعلیم کی سہولت فراہم کرانے کی بات بار بار دہرائی گئی ہے، مدھیہ پردیش سرکار نے اس کام کو آگے بڑھانے کی غرض سے میڈیکل نصاب سے جڑے تین موضوعات پر کتابیں ہندی میں تیار کرائی ہیں اور ان کا اجرا وزیر داخلہ امیت شاہ نے کر بھی […]

بُلڈوزر کلچر۔ آمریت کی بد ترین شکل
حالات حاضرہ

بُلڈوزر کلچر۔ آمریت کی بد ترین شکل

ہندوستان میں عدلیہ کا مضبوط نظام ضلعی سطح سے لیکر اوپر تک قائم ہے، ملزموں کے داروگیر اور مجرموں کو سزا دینے دلانے کا طریقہ کار دستور میں مذکور ہے، جب تک اس کی پاسداری کی گئی، لوگوں کو انصاف ملتا رہا اور بہت سارے مواقع سے عدلیہ کے فیصلے پر تنقید کے باوجود آج […]

یوکرین۔اسلحوں کی نئی تجربہ گاہ
حالات حاضرہ

یوکرین۔اسلحوں کی نئی تجربہ گاہ

یوکرین پر روسی افواج نے حملہ کر دیا ہے اس کے قبل یوکرین کے دو صوبوں کو روس کے صدر پوتین آزاد مملکت کی حیثیت سے منظوری دیدی تھی، امریکہ اور یورپ نے یوکرین پر حملہ کو خطرناک بتا کر روس کو دھمکیاں بھی دیں، معاشی پابندیاں لگانے کی بات کہی، لیکن روس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔