اللہ رب العزت کے نزدیک جو بندے پسندیدہ ہیں ان کے اوصاف پر قرآن کریم کی روشنی میں باتیں کی جاچکی ہیں اب اس کا ایک دوسرا پہلو پیش کیا جاتا ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کون کون سے کام اللہ کے نزدیک بندے کو ناپسند بنادیتے ہیں۔ سارے منفی اور سلبی اوصاف کا یہاں […]
Tag: مفتی ثناء الہدی قاسمی
مایوس نہ ہوں
زندگی میں مسائل ، مصائب اور مشکلات آتے رہتے ہیں، ایسے میں انسان گھبرا جاتا ہے ، بے چین ہو اٹھتا ہے اور اس پر مایوسی، ناامیدی اور ڈپریشن کا حملہ ہوتا ہے، یہ حملہ ان مصائب ومشکلات سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کو خاصہ متاثر کرتا ہے، مصائب کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔ […]
ہندوستان کی اقتصادی ترقی
بے روزگاری، بڑھتی ہوئی مہنگائی، فی کس آمدنی کے گرتے معیار کے باوجود ہندوستان کی اقتصادی ترقی کے بلند بانگ دعوے کیے جارہے ہیں اور اسے بھاجپا حکومت کی بڑی کامیابی قرار دی جارہی ہے، کہا تو یہ بھی جا رہا ہے کہ اقتصادیات میں ہندوستان نے برطانیہ سے اوپر اپنا مقام بنالیا ہے اور […]
بُلڈوزر کلچر۔ آمریت کی بد ترین شکل
ہندوستان میں عدلیہ کا مضبوط نظام ضلعی سطح سے لیکر اوپر تک قائم ہے، ملزموں کے داروگیر اور مجرموں کو سزا دینے دلانے کا طریقہ کار دستور میں مذکور ہے، جب تک اس کی پاسداری کی گئی، لوگوں کو انصاف ملتا رہا اور بہت سارے مواقع سے عدلیہ کے فیصلے پر تنقید کے باوجود آج […]
مولانا مقصود عالم قاسمیؒ
پورے ایک سال بیت گیے، ۲؍ مئی ۲۰۲۱ء بروز اتوار مطابق ۱۹؍ رمضان ۱۴۴۲ھ شام کے ساڑھے پانچ بجے حاجی پور کے معروف عالم دین ، سماجی کاموں کی جان، نون گولہ مسجد کے امام مولانا مقصود عالم قاسمی نے اس دنیا کو الوداع کہا تھا، ظاہری سبب برین ہیمریج تھا، پٹنہ کے میداز ہوسپیٹل […]
وطن کی فکر کرو لوگوں
ہمارے ملک ہندوستان کا شمار پوری دنیا میں عظیم ترین جمہوری ملک کے طور پر ہوتا ہے، جمہوریت کی بنیادیں یہاں مضبوط ہیں اور اس کو مضبوطی عطا کرنے میں مقننہ (پارلیمنٹ، راجیہ سبھا اور اسمبلیاں)، عدلیہ (لُوَر، اَپر، ہائی اور سپریم کورٹ)، انتظامیہ (افسران ، وزراء اور بیروکریٹ)، اور ذرائع ابلاغ (پرنٹ اور الکٹرونک […]
قانون بغاوت ہند کے استعمال پر عبوری روک
سپریم کورٹ (عدالت عظمیٰ) نے ایک اہم فیصلہ میں قانون بغاوت ہند کے استعمال پر روک لگادی ہے، چیف جسٹس این وی رمنا، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہیما کولی کی سہ نفری کمیٹی نے سرکار سے کہا ہے کہ اس قانون کے تحت اب کوئی اف آئی آر درج نہیں ہوگی، اور جو لوگ […]
عیادت: ہمدردی، غمگساری اور دل جوئی کا نبوی طریقہ
صحت انسانی زندگی کے لیے اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے، اس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے لیکن صحت ہمیشہ نہیں رہتی زندگی میں بہت بار آدمی بیمار ہو تا ہے۔ درد و الم کی کیفیت سے گذرتا ہے اور صبر کرتا ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ اللہ رب العزت […]
انسانوں کی تقسیم
اللّٰہ رب العزت نے انسان کو قابل احترام واکرام بنایا ، اس کی شکل وصورت کو دوسری مخلوقات سے اتنا خوبصورت اور اتنا ممتاز کر دیا کہ جو دیکھے دیکھتا رہے ، کامنی کی مورت اور موہنی سی صورت، یہ بھی بتایا کہ سارے انسان کا سلسلہ ایک آدم سے ملتا ہے، جو اس کائنات […]
عورتوں کے لئے تعلیم کا مسئلہ
اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کوپیداکیا، اورمرد وعورت کی تخلیق کی، توالد وتناسل کاسلسلہ جاری کیا اورہر دوصنف (مردو عورت) کو اوصاف حمیدہ اور اخلاق حسنہ کے حصول کے یکساں مواقع عطا فرمائے اور اپنے جود وکرم ،بخشش وعطا میں کوئی تفریق نہیں کی اور دونوں کے لئے تعلیم کو ضروری قرار دیا، یہی […]