اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
حالات حاضرہ قومی خبریں

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات

اگست کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم کے بے شمار واقعات خاص طور پر ہندی بولی جانے والی ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔ اس طرح کے جرائم کو انجام دینے والے لوگ مسلمانوں کو ملازمت سے روکنے کے لئے ہندو عورتو ں کے تحفظ کاسہارا لیتے ہیں تو کبھی اپنے جرائم […]

جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
حالات حاضرہ قومی خبریں

گرفتار شدہ مسلم نوجوان ملزم ہیں مجرم نہیں

اترپردیش میں اے ٹی ایس نے القاعدہ سے ربط رکھنے کے الزام میں کچھ روز قبل دو مسلم نوجوانوں گرفتار کیا تھا۔ ملزمین کے والدین نے جمعیۃ علماء ہند سے قانونی امداد طلب کی جس پر جمعیۃ نے دونوں ملزمین کی قانونی طور پر مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اترپردیش اے ٹی ایس کی […]

تبدیلی مذہب قانون Conversion law
قومی خبریں

مہاراشٹر میں بھی مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کی تیاری

اتر پردیش میں القاعدہ کے مبینہ شدت پسندوں کی گرفتاری کے بعد ریاست مہاراشٹر میں بھی انٹلیجنس ایجنسیوں نے اپنے آپریشن میں تیزی پیدا کر دی ہے۔ ناندیڑ اور پربھنی سمیت متعدد مقامات پر انٹلیجنس ایجنسیاں تبدیلی مذہب کے معاملے میں نہ صرف تفتیش کر رہی ہیں بلکہ ریاست کے کئی اضلاع میں انٹلیجنس ایجنسیوں […]

جالنہ میں مسجد کے امام پر حملہ
قومی خبریں

نفرت اور ہجومی تشدد کورونا سے زیادہ خطرناک

–عالمی وبا کورونا وائرس کی تباہ کن صورتحال کے دوران بھی ملک کے متعدد علاقوں سے ہجومی تشدد کی خبریں نہایت ہی افسوسناک ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے سماج دشمن عناصر اپنی ناکامی کو چھپانے اور لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے ہجومی تشدد جیسے واقعات انجام دیتے ہیں۔ راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر ناصر […]

قومی خبریں

بہار: مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار

ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں آئے دن مسلم نوجوانوں کو کسی نہ کسی بہانے سے ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اور کاروائی صرف برائے نام ہوتی ہے۔ ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے جوکی ہاٹ اسمبلی حلقہ کے چکئی گاؤں میں 27 سالہ نوجوان محمد اسماعیل کو یادو ٹولہ کے لوگوں نے […]