قابلِ فخر مسلم نوجوان

غربت کے باوجود اعلی تعلیم حاصل کرنے والے دو نوجوان، مسلم نوجوانوں کے لئے مشعل راہ

حال ہی میں یونین پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے جن ممبئی کے پسماندہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان محمد حسین اور اترپردیش کے مرادآباد کے رہنے والے محمد معین نے غربت کے باوجود  یو پی ایس سی میں کامیابی حاصل کرکے مسلم نوجوانوں کے لئے ایک […]