مدھیہ پردیش: 'بھارت ماتا کی جئے' پر اسکول میں تنازع
قومی خبریں

‘بھارت ماتا کی جئے’ پر اسکول میں تنازع

بھوپال: مدھیہ پردیش کے ضلع آگر مالوا میں ایک اسکول میں بھارت ماتا کی جئے کے نعرے کے تنازع کے بعد ایک طالب علم اور ایک ٹیچر کو مبینہ طور پر مارا پیٹا گیا۔ ریاستی دارالحکومت بھوپال سے تقریبا 175 کلومیٹر دور واقع بارود قصبے میں منگل کو پیش آنے والے اس واقعے کے بعد […]