پی ایم آواس یوجنا کے تحت بنا گھر بھی منہدم
حالات حاضرہ

مدھیہ پردیش: مسلم علماء کا بلڈوزر مہم کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بھوپال میں مسلم علماء کے ایک گروپ نے کھرگون اور بروانی اضلاع میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے بعد ریاستی حکومت کی بلڈوزر مہم کے خلاف مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔ شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی کی قیادت میں علماء نے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت نے کئی مسلم […]

قومی خبریں

مسلمانوں کی جائیدادوں کی غیر قانونی مسماری بند کرو: ایمنسٹی انڈیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے جمعہ کے روز ہندوستانی حکام سے مدھیہ پردیش کے کھرگون میں مسلمانوں کی ملکیتی جائیدادوں کی "بظاہر غیر قانونی مسماری” کو روکنے کا مطالبہ کیا۔ انسانی حقوق کا گروپ مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں سری رامنومی کے جلوسوں کے دوران فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بعد مسلمانوں کی بڑی […]

حالات حاضرہ

جماعت اسلامی ہند کا مسلم دشمنی کو روکنے کا مطالبہ

ملک بھر میں رام نومی جلوسوں کے دوران کئی ریاستوں بالخصوص مدھیہ پردیش میں پرتشدد واقعات پیش آئے ہیں جہاں مسلمانوں کے خلاف ہی کارروائی کی گئی اور ان کے مکانات کو منہدم کردیا گیا۔ رام نومی کے جلوسوں کے دوران ملک کے کچھ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے بعد جماعت […]

قومی خبریں

مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکی‘ مقدمہ درج

ریاست اترپردیش کے ضلع سیتا پور کے علاقے خیر آباد میں مہنت بجرنگ منی داس نے ایک ریلی کے دوران کھلے عام مسلم خواتین کو ریپ کی دھمکیاں دی ہیں جس کے بعد یہ ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ اترپردیش پولیس نے یوپی کے سیتاپور ضلع میں ایک تقریر میں ایک مخصوص کمیونٹی کی خواتین کو […]

حالات حاضرہ

کرناٹک: حلال گوشت کے خلاف فرقہ پرستوں کی مہم

ریاست کرناٹک میں حجاب تنازع کے بعد مندر احاطے میں منعقد ہونے والے میلے میں مسلمانوں کے اسٹالس پر پابندی کے بعد اگادی کے دوران حلال گوشت پر پابندی کا مطالبہ کیا جارہا ہے، کئی ہندو تنظیموں نے حلال گوشت پر پابندی کی تائید کی ہے تو کچھ بی جے پی رہنماؤں نے اس کی […]