کانپور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)، اتر پردیش کے ایک وفد نے گھاٹم پور گاؤں، ضلع کانپور بھدرس روڈ پر واقع مدرسہ اسلامیہ کا دورہ کیا اور مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات کی۔ جہاں گزشتہ دنوں میونسپل انتظامیہ گھاٹم پور نے مدرسہ اسلامیہ کو غیر قانونی تعمیرات بتاتے ہوئے بلڈوز کردیا تھا۔ مدرسہ […]
Tag: مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر مہم
اتر پردیش: عید کے ایک دن بعد ہی مدرسہ منہدم
کانپور: گھاٹم پور میں اسلامیہ مدرسہ نامی ایک اسلامی سیکنڈری اسکول کو مقامی میونسپل حکام نے بدھ کے روز عید الفطر کے ایک دن بعد اس الزام میں گرا دیا کہ عمارت جزوی طور پر سرکاری زمین پر تعمیر کی گئی تھی۔ حکام کے مطابق مدرسے کو اپنی 14 بسوا (18,900 مربع فٹ) زمین الاٹ […]
مدھیہ پردیش: مسلم علماء کا بلڈوزر مہم کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
بھوپال میں مسلم علماء کے ایک گروپ نے کھرگون اور بروانی اضلاع میں حالیہ فرقہ وارانہ تشدد کے بعد ریاستی حکومت کی بلڈوزر مہم کے خلاف مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا۔ شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی کی قیادت میں علماء نے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت نے کئی مسلم […]