اترپردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے ( اے ٹی ایس ) نے 15 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر مبینہ طور سے شدت پسندانہ حملہ کرنے کے مقصد سے بلاسٹ کرنے کا منصوبہ بنانے کے دعوی کے ساتھ ایک شخص کو اعظم گڑھ سے گرفتار کیا ہے۔ یوپی اے ٹی ایس کی جانب […]
Tag: مبینہ تبدیلی مذہب معاملہ: مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
ملک میں جہاں پر بھی حالات کشیدہ ہوتے ہیں یا فسادات ہوتے ہیں مسلم نوجوانوں کی اندھا دھند گرفتاریاں ہوتی ہیں اور پھر یہ نوجوان بغیر کسی قصور کے برسوں جیل کی نذر ہوجاتے ہیں۔
تبدیلی مذہب کے ایک معاملہ میں عمر گوتم کو ضمانت
ملک بھر میں شمالی ہند میں تبدیلی مذہب کے نام پر مولانا کلیم صدیقی سمیت کئی مسلم نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار مشہور اسلامی اسکالر مولانا محمد عمر گوتم کو فتح پور کے مقامی اسکول میں تبدیلی مذہب کے تعلق سے تقریر کرنے کے معاملے میں عدالت […]
مبینہ تبدیلی مذہب معاملہ: مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
ریاست اترپردیش کی یو پی اے ٹی ایس کی جانب سے مبینہ تبدیلی مذہب کے معاملے میں مسلم نوجوانوں بالخصوص علماء کرام کی گرفتاری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ قومی دار الحکومت دہلی میں مولانا محمد عمر گوتم اور مولانا جہانگیر کی گرفتاری سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا، اس معاملے میں اب تک 16 […]