زندگی میں مسائل ، مصائب اور مشکلات آتے رہتے ہیں، ایسے میں انسان گھبرا جاتا ہے ، بے چین ہو اٹھتا ہے اور اس پر مایوسی، ناامیدی اور ڈپریشن کا حملہ ہوتا ہے، یہ حملہ ان مصائب ومشکلات سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت کو خاصہ متاثر کرتا ہے، مصائب کچھ بھی ہو سکتے ہیں۔ […]
Tag: مایوسی آخر کیوں
مایوسی آخر کیوں؟
میری یونیورسٹی تعلیم کے زمانے میں، غیر نصابی سرگرمیوں (extra curricular activities) کے زیراہتمام، حالات حاضرہ کے تناظر میں متفرق موضوعات پر مباحثہ(debates) کے پروگرام منعقد ہوا کرتے تھے۔ مذکورہ قسم کی مصروفیات یہ جاننے میں معاون ہوتی تھیں کہ ہمارا معاشرہ کس طرح کے رسم و رواج اور مسائل و مصائب سے دوچار ہے۔ […]