مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کی جانب سے گذشتہ ماہ مہاراشٹر حکومت مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا جس کے بعد نہ صرف مہاراشٹر بلکہ بی جے پی حکمراں ریاستوں بالخصوص کرناٹک، اترپردیش میں ہزاروں کی تعداد میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کو ہٹایا گیا۔ ریاست کرناٹک […]
Tag: لاؤڈسپیکر پر پابندی کا مطالبہ
مسلمانوں کے صبر و تحمل سے فساد کی سازش ناکام: ابوعاصم اعظمی
ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ممبئی مراٹھی پترکار سنگھ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کہا ہے کہ ریاست میں لاؤڈاسپیکر اور اذان تنازع کے سبب فساد برپا کر نے کی جو سازش رچی گئی تھی مسلمانوں نے اسے صبر وتحمل سے ناکام بنادیا کیونکہ شرپسندوں نے تو […]
ممبئی: 2 مساجد کے خلاف کاروائی
ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں پولیس نے دو مساجد کے خلاف مبینہ طور پر صوتی آلودگی کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہیں اور بہت سی مساجد مزید تحقیقات کی زد میں ہیں۔ آئی اے این ایس کی خبر کے مطابق سانتا کروز کے مغرب میں […]
اذان کی آواز
اذان اللہ تعالیٰ کی بڑائی، عظمت وکبریائی، رسالت محمدی اور فلاح انسانی کی کامل اور مکمل دعوت کا اعلان ہے، یہ اعلان ہر کسی کے کان میں پہونچ جائے اس کے لئے ہر دور میں اذان بلند آواز سے دی جاتی رہی ہے، بعض کلمات پر دائیں بائیں گھوما جاتا رہا ہے، تاکہ یہ آواز […]
اب کرناٹک میں بھی مساجد کے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی کا مطالبہ
بنگلورو: مہاراشٹر میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کے مطالبے کے بعد اب کرناٹک میں بھی ہندو تنظیموں نے ایسا ہی مطالبہ کرنا شروع کردیا ہے. سری راما سین نے کرناٹک میں حکمراں بی جے پی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں کارروائی کرے۔ حکام ترقی کے بارے میں فکر مند ہیں کیونکہ […]
مساجد کے لاؤڈ سپیکر بند کرنے کی دھمکی، ممبئی میں لاؤڈسپیکر پر ہنومان چالیسہ
ملک بھر میں ان مسلمانوں کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جارہا ہے۔ کبھی حجاب پر پابندی کے نام پر مسلم طالبات کو نشانہ بنایا جارہا ہے تو کبھی حلال گوشت کو لیکر ان کے کاروبار کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ ممبئی: ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے مطالبہ کیا کہ مساجد کے […]