کرناٹک عیدگاہ میدان
قومی خبریں

عیدگاہ میدان تنازع: حکومت کا کام گنپتی مورتی نصب کرنا نہیں، ایس ڈی پی آئی

کرناٹک عیدگاہ میدان تنازع پر سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران کہا کہ عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی کی پوجا نہیں ہوگی۔ ریاستی حکومت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی تھی۔ بنگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کرناٹک کے ریاستی صدر عبدالمجید نے چامراج پیٹ عیدگاہ معاملے پر ایک […]