اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پرہے، ایمان لانا، اور ایمان کے بعد نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، بعض شرائط وقیود کے ساتھ سب پر فرض ہے، مرد ہو یا عورت، جوان ہو یا بوڑھا، فقیر ہو یا مالدار، سب ایک صف میں ہیں، چونکہ یہ کام سب کرسکتے ہیں، بعض مخصوص حالات میں جو لوگ نہیں […]
Tag: عازمین حج
حج کیوں ضروری ہے؟
جو لوگ اللہ رسول کو دل سے مانتے ہیں ان کیلئے یہی جواب کافی ہے کہ اللہ کا حکم ہے رسولﷺ کا فرمان ہے۔اس لئے حج کرنا ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ کا حکم: اور لوگوں پر اللہ کا حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی طاقت رکھتا ہو وہ اس کا حج کرے […]
حج 2022: عمر کی حد کی لازمیت ختم
حج کمیٹی آف انڈیا ممبئی کے ذریعہ سرکلر-4 میں حج -2022 کے عازمین حج کےلئے زیادہ سے زیادہ حد 65 برس میں رعایت دینے کی ضمن میں مذکورہ ہدایات کا ذکر کیا گیا ہے۔ عمر کی حد کی لازمیت 65برس کی حد کو ختم کر دی گئی ہے۔ ایسے عازمین جو پہلے حج کمیٹی یا […]
عازمین حج کی آج منی میں آمد
مناسک حج کی ادائیگی کے سلسلے میں عازمین حج آج خیموں کے شہر منیٰ پہنچیں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفہ پیر کے روز ادا کیا جائے گا، عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے صرف 60 ہزار مقامی افراد حج کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔ مکہ آمد سے قبل 6 ہزار عازمین پر […]
عازمین حج کی مکہ آمد اور منی روانگی کے طریقہ کار کی تفصیلات جاری
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کے استقبال کے لیے مکہ مکرمہ میں چار مراکز تیار کیے ہیں۔ مسجد الحرام جانے سے قبل حجاج کرام کا النواریۃ، الزایدی، الشرائع اور الھدا میں خیر مقدم کیا جائے گا۔ خصوصی حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے۔ نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط کے مطابق […]
حجاج کرام کے لئے اسمارٹ کارڈ
سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال حجاج کرام کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جسے’حج اسمارٹ کارڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ حج اسمارٹ کارڈ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ہدایات، مقدس مقامات کی نقل و حرکت اور مناسب حج کی ادائیگی میں حجاج کرام کی مدد کرے گا۔ […]
حج 2021 کی مشروط اجازت
گذشتہ سال بھی سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر صرف ایک ہزار سعودی شہریوں اور وہاں مقیم افراد کو ہی حج بیت اللہ کی اجازت دی تھی۔ سعودی عرب نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا وبا کے پیش ںظر بیرون ملک سے عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں […]
حج 2021۔ دیگر ممالک کا کوٹہ طئے نہیں
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ امسال 60 ہزار عازمین کو حج کی اجازت دی جائے گی۔ اس میں میں 15000 سعودی شہری ہوں گے اور باقی 45 ہزار دیگر ممالک سے ہوں گے لیکن ابھی تک 45 ہزار میں دوسرے ممالک کا کوٹہ طے نہیں کیا گیا ہے۔ سعودی حکومت نے اعلان کیا […]