ماہ شعبان کے وسط میں ایک رات ہے جسے شب برأت کہا جاتا ہے۔ برأت کے معنی چھٹکارے کے ہیں۔ شیخ عبد القادر جیلانی ؒ اپنی کتاب غنیۃ الطالبین میں فرماتے ہیں: اس رات کوشب برأت اس لئے کہتے ہیں کہ اس میں دو قسم کی برأت ہوتی ہے۔ ایک برأت اللہ تعالی کی طرف […]