قومی خبریں

شاہجاں پور کی مسجد میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج

شاہجہاں پور: ضلع شاہجہاں پور کی ایک مسجد میں قرآن پاک کے نسخہ کو جلانے کا واقعہ منظر عام پر آیا۔ پولیس نے بتایا کہ بدھ کے روز یہاں کی ایک مسجد میں قرآن مجید کا ایک نسخہ جلائے جانے کے بعد لوگوں کے ایک گروپ نے احتجاج کیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ایس آنند نے کہا کہ […]