شام میں ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی
مسلم دنیا

شام میں ملبے تلے پیدا ہونے والی بچی کو گود لینے کے لئے ہزاروں خواہش مند

دمشق: چھ فروری کے زلزلے میں شام میں ایک عمارت کے ملبے تلے جنم لینے والی بچی کو گود لینے کے لئے ہزاروں افراد خواہش مند ہیں اور اس کو گود لینے درخواستیں دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہزاروں افراد سوال کر رہے ہیں کہ بچی کو کیسے گود لیا جا سکتا ہے تاہم […]