ایس ڈی پی آئی کا گورنر ہاؤس مارچ
متفرق مضامین

گورنر کے تمل ناڈو مخالف اقدامات کی مذمت، ایس ڈی پی آئی کا گورنر ہاؤس مارچ

چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) تمل ناڈو کی جانب سے ریاستی گورنر کی تملین مخالف سرگرمیوں، ریاستی حکومت کی بے عزتی اور جمہوری اداروں کی بے عزتی کی مذمت میں 4 جون 2022کو گورنر ہائس کی طرف ایک بہت بڑی ریالی نکالی گئی۔ "گورنر باہر نکلو”کے نعرے کے ساتھ ریلی میں […]

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
متفرق مضامین

کسان یونین کے رہنماؤں پر حملہ قابل مذمت

بھارتیہ کسان یونین کے صدر راکیش ٹکیٹ اور یدھ ویر سنگھ پر بنگلورو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران مائیکروفون اور سیاہی پھینک کر حملہ کیا گیا تھا۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مطالبہ کیا […]

case against pradeep mishra for hate speech
قومی خبریں

پنڈت پردیپ مشرا کی آئین مخالف تقریر کے خلاف شکایت

جبل پور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) مدھیہ پردیش کے ریاستی صدر عرفان الحق کی قیادت میں پارٹی کی جبل پور ضلع کی ایک وفد نے 9مئی 2022کو گوہل پور تھانہ جاکر سیہورمیں آئین مخالف تقریر کرنے والے پنڈت پردیپ مشرا کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی۔ ایس ڈی […]

کرولی فسادات کے حقائق
حالات حاضرہ

کرولی فسادات کے حقائق

راجستھان کے کرولی میں فرقہ وارانہ تشدد کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور اس تشدد کے دوران مبینہ طور پر پولیس کی موجودگی میں مسلمانوں کی دکانیں چن چن کر جلائی گئیں، کرفیو لگائے جانے کے بعد بھی مسلمانوں کے املاک کو جلایا گیا۔ جئے پور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کا […]

دی کشمیر فائلز
قومی خبریں

فلم’ دی کشمیر فائلز’ پر پابندی عائد کی جائے

وادی کشمیر میں کشمیری پنڈتوں کی ہلاکت پر بنی فلم ‘دی کشمیر فائلز’ پر تنازع جاری ہے اپوزیشن سمیت کئی لوگوں نے اس فلم پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ جبکہ بی جے پی حکومت اس فلم کی ستائش کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کو فلم دیکھنے کے لئے چھٹی کا بھی اعلان کررہی ہے۔

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
قومی خبریں

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر آئینی

کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب سے متعلق فیصلہ سنایا ہے کورٹ نے کہا ہے کہ حجاب اسلام میں لازمی نہیں’ اسکولوں کی طئے کردہ یونیفارم پر کسی کو اعتراض کا حق حاصل نہیں ہے ہائی کورٹ نے مزید کہا ہے کہ حکومت کو حکمنامہ جاری کرنے کا حق حاصل ہے۔ حجاب سے متعلق تمام رٹ […]

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج
قومی خبریں

‘اسمبلی انتخابات کے نتائج سے سیکولر پارٹیوں کی کمزوریاں بے نقاب’

پانچ اسمبلی انتخابات کے نتائج میں بی جے پی اترپردیش منی پور اتراکھنڈ میں حکومت بنانے کے موقف میں ہے۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج نہ حیران کن […]