تروننتاپورم۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI)کی قومی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ29 اگست 2024 کو کیرلا، تروننداپورم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک کے موجودہ سماجی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور قراردادیں منظور کی گئیں۔قرارداد نمبر 1:ایس ڈی پی آئی نے ریزرویشن میں ‘کریمی لیئر’ کے معیار کی مخالفت […]
Tag: سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا
حجاج کرام کے ساتھ ایئر انڈیا کا ظلم حد سے بڑھ گیا ہے۔ ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹری فیصل عز الدین
نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹری فیصل عز الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان آنے والے حجاج کرام کے ساتھ ایئر انڈیا کے سلوک پر ایس ڈی پی آئی سخت استشنی لیتی ہے۔ جس نے ظلم کی تمام حدیں پار کردیں ہیں۔ پیشہ ورانہ […]
ایس ڈی پی آئی کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ پر لاء کمیشن کو بھیجے گئے اعتراضات اور خیالات
نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے لاء کمیشن کے 14جون 2023کے نوٹس پر مندرجہ ذیل بنیادوں پر غور وخوض کرتے ہوئے یکساں سول کوڈ (UCC)پر اپنے خیالات پر مشتمل ایک نمائندگی لاء کمیشن کے چیئرمین کو روانہ کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ڈی پی آئی ایک ملک گیر […]
عام انتخابات میں متحدہ اپوزیشن کے قیام کیلئے تعمیری حمایت دیں گے۔ایس ڈی پی آئی
کوچی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے کوچی، کیرلا میں منعقد دو روزہ قومی ورکنگ کمیٹی اجلاس کے بعد منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2024کے آئندہ پارلیمانی انتخابات میں ملک کی بقاء کیلئے متحدہ اپوزیشن کے قیام کیلئے ایس ڈی پی آئی […]
پاپولر فرنٹ اور ایس ڈی پی آئی کے قائدین کو غیر مشروط طور پر رہا کریں۔ ایم کے فیضی
نئی دہلی۔(پرس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قائدین کے رہائش گاہوں اور دفاتر پر چھاپوں اور آج صبح سویرے اس کے رہنماؤں کی گرفتاری کی سخت مذمت کی ہے۔ ایم کے فیضی نے کہا کہ […]
لڑکیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور عصمت دری کے مجرموں کو سزا دیں۔ ایس ڈی پی آئی
ملک بھر میں عورتوں کے خلاف جرائم بالخصوص کمسن اور نوجوان لڑکیوں کے ساتھ ریپ کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں عصمت دری […]
ایس ڈی پی آئی کا ملک بھر میں یوم آزادی کا جشن
ملک بھر میں 15 اگسٹ کو 76 واں یوم آزادی کا جشن منایا گیا اور اب بھی ملک کے مختلف علاقوں میں مختلف پروگرامس منعقد کیے جارہے ہیں۔ نئی دہلی۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے ملک بھر میں 76واں یوم آزادی تقریبات کو تزک و احتشام سے منایا۔ پارٹی کے مرکزی دفتر دہلی […]
کھانے پینے کی اشیاء پر جی ایس ٹی کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جی ایس ٹی قانون لاتے ہوئے مرکزی حکومت نے کہا تھا کہ غذائی اجناس، زرعی پیداوار اور روز مرہ استعمال کی جانے والی ضروری اشیاء کو جی ایس ٹی سے مستشنی رکھا جائے گا۔ تاہم اب مرکزی حکومت نے غذائی اجناس اور غیر برانڈیڈ کھانے پینے کی چیزوں پر بھی جی ایس ٹی لاگو کردیا […]
‘بے روزگاروں کو دھوکہ دینے کیلئے پھر جھوٹے اعلانات’
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ سنگھ پریوار کے عسکریت پسند اور این ڈی اے جو 2014اور 2019میں مسلمانوں کے خلاف دشمنی، فرقہ پرستی اور کانگریس پارٹی کی نااہلی کا استعمال کرتے ہوئے اقتدار میں […]
‘اتر پردیش میں مسلمانوں کے جائیدادوں پر بلڈوز غنڈہ گردی بند کی جائے’
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کانپور میں حالیہ بدامنی میں مسلم ملزمان کی جائیدادوں کو ضبط کرنے اور ان کی رہائش گاہوں اور عمارتوں کو مسمار کرنے کے اترپردیش حکومت کے منصوبے کی سخت مذمت […]