سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا
متفرق مضامین

ایس ڈی پی آئی کی ‘غلامی نامنظور، جن شکتی سماویش ‘مہم

لکھنؤ۔ (پریس ریلیز) – سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے لکھنؤ کے ہوٹل میزبان میں ممبر کنونشن کا اہتمام کیا۔ جس میں پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں نے شرکت کی۔ ایس ڈی پی آئی کے قومی نائب صدر بی ایم کامبلے نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی […]

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
متفرق مضامین

مدھیہ پردیش میں ایس ڈی پی آئی کونسلر پر این ایس اے لگانا پولیس اور بی جے پی حکومت کا ناپاک منصوبہ۔ ایس ڈی پی آئی

ریاست مدھیہ پردیش کے شاجا پور سٹی کے وارڈ نمبر 12میں حال ہی میں ہونے والے اربن لوکل باڈی الیکشن میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے کارکن سمیع اللہ خان نے کامیابی حاصل کی ہے، وی ایچ پی کے الزام پر پارٹی کارکن سمیع اللہ خان پر این ایس اے ایکٹ لگایا گیا ہے۔ […]

crime
قومی خبریں

بہار: ملک مخالف سرگرمیوں کے الزام میں دو افراد گرفتار

ریاست بہار کے دار الحکومت پٹنہ کے پھلواری شریف سے انٹلی جنس بیورو کی اطلاع پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے دو اراکین کو مبینہ ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ان دونوں کی شناخت اطہر پرویز اور جلال الدین کے طور […]

قومی خبریں

بنگلور میں10 ہزار عید کٹ کی تقسیم

بنگلور ۔( پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ایس. ڈی. پی. آئی, بنگلور کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی دس ہزار عید کٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔ جن کے گھروں میں نوجوان جیلوں میں ہیں، جن کے بچے یتیم ہیں اور جن کے یہاں بہت زیادہ غریبی ہے ایسے […]

اترپردیش اسمبلی انتخابات: بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے
قومی خبریں

جہانگیر پوری غیر قانونی انہدام کی عدالتی تحقیقات کی جائے

‘جہانگیر پوری میں ہونے والی جارحیت اچانک رونما،’ نہیں ہوئی ہے بلکہ مسلمانوں کو الگ کرنے اور ان کی رہائش گاہوں اور جائیدادوں کو چھین کر مہاجرین کے طور پر سڑکوں پر بھیجنے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے’۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد […]

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج
حالات حاضرہ

کریمنل پروسیجر ( شناخت ) بل 2022 حقوق برائے رازداری کی خلاف ورزی

کریمنل پروسیجر (شناخت) بل 2022 پارلیمنٹ میں بغیر کسی بحث کے منظور کیا گیا ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ کریمنل پروسیجر (شناخت) بل 2022، جو پارلیمنٹ میں منظور کیا گیا ہے، شہریوں کے […]

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا
قومی خبریں

‘کرولی کو فرقہ وارانہ فسادات کی آگ میں جھونکنے والے شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے’

جئے پور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) راجستھان کے ریاستی سکریٹری ڈاکٹر شہاب الدین خان نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں راجستھان وزیر اعلی اشوک گہلوت سے مطالبہ کیا ہے کہ کرولی شہر کو فرقہ وارانہ فسادات کی آگ میں جھونکنے والے شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور […]

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج
قومی خبریں

‘سرکاری پالیسیاں گلوبل کیپٹل اور کارپوریٹ گھرانوں کے فائدے کیلئے ہیں’

سنٹرل ٹریڈ یونینز کی جانب سے مرکزی حکومت کی کسان، مزدور اور عوام مخالف پالیسیوںکے خلاف 28 اور 29 مارچ کو بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ لکھنو۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) اتر پردیش کے ریاستی صدر ڈاکٹر نظام الدین خان نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے […]

گنگا جمنی تہذیب
قومی خبریں

‘کرناٹک کے باشعور کننڈیگا سنگھ پریوار کے جھانسے میں آکر ہندو مسلم یکتا کو خطرے میں نہ ڈالیں’

ہندوستان میں ہندو مسلم صدیوں سے بھائیوں کی طرح رہتے آرہے ہیں اور یہاں کی گنگا جمنی تہذیب کی دنیا بھر میں مثالیں دی جاتی تھی تاہم سنہ 2014 کے بعد سے ملک میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ بنگلور۔ (پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) […]