سعودی عرب میں قتل اور شدت پسند گروپوں سے تعلقات سمیت مختلف جرائم میں 81 افراد کو پھانسی دی گئی ہے۔ پھانسی پانے والوں میں سے کچھ القاعدہ، اسلامک اسٹیٹ گروپ اور یمن کے حوثی باغیوں کے حامی شامل تھے۔ سعودی عرب نے 81 افراد کو اجتماعی طور پر پھانسی دی جنہیں قتل اور شدت […]
Tag: سعودی عرب
سعودی عرب میں ’ہالووین‘ پروگرام؟
سعودی عرب میں ان دنوں محمد بن سلمان کی جانب سے پیش کردہ ’’ ویژن 2030 ‘‘ سے متاثر ہوکر اسلامی تہذیب، تشخص اور مذہب کو بالائے طاق رکھ کر’’ ہالووین فیسٹیول‘‘ منایا جارہا ہے۔ سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض اور دیگر شہروں میں ہالووین کاسٹیوم اور اس سے متعلق دیگر چیزیں فروخت کی […]
کعبہ شریف کے نئے غلاف کسوہ کی تیاری مکمل
غلاف کعبہ پورا سال ماہر کاریگروں کے ہاتھوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ 9 ذی الحجہ کو عرفہ کے روز پرانا غلاف تبدیل کرکے نیا غلاف پہنایا جاتا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کسوہ فیکٹری کی جانب سے تیار کردہ غلاف کعبہ کے مختلف حصوں کی رونمائی کی گئی۔ 9 ذی الحجہ کو […]
حج 2021: انتظامات کا خیر مقدم
سعودی عرب نے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا وبا کے پیش ںظر بیرون ملک سے عازمین کو حج بیت اللہ کی اجازت نہیں دی ہے۔ اس سال بھی صرف سعودی عرب کے شہریوں اور سعودی میں مقیم غیر ملکی افراد کو ہی حج کی اجازت دی گئی ہے سعودی عرب کی طرف […]
سعودی شہر میں شوٹنگ کے لیے سمجھوتے
سعودی عرب میں مغربی دنیا سے متاثر ہو کر وہ تمام کام کئے جارہے ہیں جو اسلام کے اصولوں کے مخالف ہیں۔ ایک نئی امریکی فلمCherry کی شوٹنگ کا کچھ حصہ سعودی عرب کے ضلع العُلا اور دارالحکومت ریاض میں فلمایا گیا۔ یہ مملکت میں ہالی ووڈ کی کسی فلم کی شوٹنگ کا پہلا تجربہ […]
حج 2021۔ دیگر ممالک کا کوٹہ طئے نہیں
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ امسال 60 ہزار عازمین کو حج کی اجازت دی جائے گی۔ اس میں میں 15000 سعودی شہری ہوں گے اور باقی 45 ہزار دیگر ممالک سے ہوں گے لیکن ابھی تک 45 ہزار میں دوسرے ممالک کا کوٹہ طے نہیں کیا گیا ہے۔ سعودی حکومت نے اعلان کیا […]
سعودی عرب: تراویح اور تہجد ادا کرنے کی اجازت
سعودی عرب کی تمام مساجد میں آج سے تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائیں گی، جبکہ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے سعودی شہریوں کو 17 مئی سے سفر کی اجازت ہوگی۔ آج سے مملکت سعودی عرب کی تمام مساجد میں تراویح اور تہجد ایک ساتھ ادا کی جائیں گی، سعودی عرب کی […]