فلسطینی بچوں کی گھروں میں نظربندی
مسلم دنیا

سال 2022: 600 سے زائد فلسطینی بچے گھروں میں نظر بند

یروشلم : اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں سال 2022 کے دوران 600 سے زائد فلسطینی بچوں کو گھروں میں نظر بند رکھا ہے۔ فلسطین کے ادارہ برائے امورِ اسیران کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے 2015 میں گھروں میں نظر بندی کا نفاذ شروع کیا تھا جس کا دائرہ بتدریج وسیع کیا جا […]