Family system and its problems
اسلامی مضامین

سماجی زندگی میں خاندانی نظام اور اس کے مسائل

سماج کی سب سے چھوٹی اکائی خاندان ہوتا ہے، فرد سے خاندان اور خاندان سے سماج وجود میں آتا ہے، خاندان کو انگریزی میں فیملی اور عربی میں اُسرۃ کہتے ہیں، اسرۃ الانسان کا مطلب انسان کا خاندان ہوتا ہے جس میں والدین، بیوی بچے اور دوسرے اقرباء بھی شامل ہوتے ہیں، خاندان کا ہر […]