# رمضان المبارک: آخری عشرہ، اخلاقیات، اعتکاف، لیلتہ القدر اور لیلتہ الجائزہ #
اسلامی مضامین

رمضان المبارک: آخری عشرہ، اخلاقیات، اعتکاف، لیلتہ القدر اور لیلتہ الجائزہ

اسلام کے ایک بنیادی رکن کے طور پر روزہ کی فرضیت گویا یہ اعلان کر رہی ہے کہ الله تعالٰی اپنے بندوں کو مومن ہونے کے ساتھ ساتھ متقی بھی دیکھنا چاہتا ہے، کیوں کہ روزے فرض کرنے کا مقصد ہی یہ بیان کیا گیا ہے ک اس کے بندے تقویٰ حاصل کریں (البقرہ-2: 183). […]