حرمین شریفین کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی نے حج کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر السدیس نے کہا کہ موجودہ حج کو ’اسمارٹ حج‘ کا نام دیا جائے تو یہ بے جا نہیں ہوگا، کیونکہ رواں سال حج کے موقع پر زیادہ سے زیادہ […]
Tag: حجاج کرام کے لئے اسمارٹ کارڈ
خطبہ حج کا خلاصہ
سعودی عرب میں حج کے موقع پر شیخ بندر بن عبد العزیز بلیلہ نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کی طرف سے جب آزمائش آتی ہے تو اس پر صبر کرنا زمین کی خوبصورتی ہے۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی […]
عازمین حج کی مکہ آمد اور منی روانگی کے طریقہ کار کی تفصیلات جاری
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کے استقبال کے لیے مکہ مکرمہ میں چار مراکز تیار کیے ہیں۔ مسجد الحرام جانے سے قبل حجاج کرام کا النواریۃ، الزایدی، الشرائع اور الھدا میں خیر مقدم کیا جائے گا۔ خصوصی حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے۔ نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط کے مطابق […]
خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی
حرم شریف میں ہر سال حج سے پہلے خانہ کعبہ کی چھت کی مختلف قسم خوشبووں سے صفائی کی جاتی ہے۔ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے مشینوں اور کمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔ عازمین حج کے استقبال کے لئے حرم شریف […]
کعبہ شریف کے نئے غلاف کسوہ کی تیاری مکمل
غلاف کعبہ پورا سال ماہر کاریگروں کے ہاتھوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ 9 ذی الحجہ کو عرفہ کے روز پرانا غلاف تبدیل کرکے نیا غلاف پہنایا جاتا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کسوہ فیکٹری کی جانب سے تیار کردہ غلاف کعبہ کے مختلف حصوں کی رونمائی کی گئی۔ 9 ذی الحجہ کو […]
حجاج کرام کے لئے اسمارٹ کارڈ
سعودی عرب کی حکومت نے رواں سال حجاج کرام کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جسے’حج اسمارٹ کارڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ حج اسمارٹ کارڈ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ہدایات، مقدس مقامات کی نقل و حرکت اور مناسب حج کی ادائیگی میں حجاج کرام کی مدد کرے گا۔ […]