دہلی کے جہانگیر پوری میں 16 اپریل کو ہنومان جینتی ریلی کے دوران تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ ہنگامہ آرائی کے بعد مقامی انتظامیہ نے فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث ملزمان کے مکانات اور دکانیں گرادیں۔ جن میں زیادہ تر مسلمانوں کے گھر اور دکانیں شامل ہیں۔ شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن نے 19 اپریل کو جاری کردہ […]