جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیوں کو مٹانے کی کوشش
تلنگانہ قومی خبریں

‘جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیوں کو مٹانے کی کوشش’

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے زیر اہتمام ‘ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار’ کے عنوان پر 12 اگست کی شام، بمقام سالار ملت گراؤنڈ، برنداون کالونی، ٹولی چوکی، شیخ پیٹ میں ایک جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔ اور 13 اگست کی شام کو مجلس اتحاد المسلمین کے مرکزی دفتر دارالسلام میں ایک تاریخ […]