crime
قومی خبریں

مسلم پڑوسیوں کے خلاف سازش کرنے والا ہندو شخص گرفتار

ملک بھر میں فرقہ پرست عناصر کسی نہ کسی طریقہ سے مسلمانوں کو پریشان کرنے کی سازشیں کرتے ہی رہتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ مہاراشٹرا میں پیش آیا جس میں ایک ہندو شخص نے مسلم پڑوسیوں کے خلاف سازش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک شدت پسند ہندو شخص نے اپنے مسلم پڑوسی […]

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اسلامی مضامین

قربانی کیجئے۔۔۔۔۔۔لیکن آداب کے ساتھ

اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ مسلمانوں میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کرنے کا جذبہ پایا جاتا ہے۔اگرچہ اِدھر کچھ عرصے سے اس سے روکنے کی کوشش کی جانے لگی ہے اور قربانی کے بجائے رفاہی کاموں کی انجام دہی کی فضیلتیں بیان کی جانے لگی ہیں لیکن عام مسلمانوں پر اس کا کچھ […]

محمد رضی الاسلام ندوی
حالات حاضرہ

مسلم لڑکیوں کی غیر مسلم نوجوانوں سے شادی۔ ہم اس فتنے کا مقابلہ کیسے کریں؟

[ برادر عزیز مولانا سمیع اللہ عمری نے اطلاع دی کہ ریاست تامل ناڈو کے کچھ علماء اس موضوع پر غور و فکر کے لیے اکٹھا ہورہے ہیں کہ حالیہ دنوں میں مسلم لڑکیوں کی غیر مسلم نوجوانوں سے شادی کے جو واقعات پیش آرہے ہیں ان کی روک تھام کیسے کی جائے؟ انھوں نے […]

سفر محبت وعبادت
اسلامی مضامین

حج: سفر محبت وعبادت

اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پرہے، ایمان لانا، اور ایمان کے بعد نماز پڑھنا، روزہ رکھنا، بعض شرائط وقیود کے ساتھ سب پرفرض ہے، مرد ہو یا عورت، جوان ہو یا بوڑھا، فقیر ہو یا مالدار، سب ایک صف میں ہیں، چونکہ یہ کام سب کرسکتے ہیں، بعض مخصوص حالات میں جولوگ نہیں ادا کرسکتے […]

اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
قومی خبریں

گائے اسمگلنگ کے شبہ میں مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار

ملک بھر میں کسی نہ کسی بہانے بالخصوص گائے اسمگلنگ کے شبہ میں متعدد مسلم نوجوانوں کو ہجومی تشدد کا شکار بنایا گیا جن میں کئی مسلم نوجوان ہلاک ہوئے ہیں۔ ممبئی: ایک ہولناک واقعہ میں کم از کم 6 گاؤ رکھشکوں کو اگت پوری پولیس نے مویشیوں کی اسمگلنگ کے شبہ میں تھانے کے […]