قومی خبریں

‘شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی انتہائی سنگین اور ناقابل معافی جرم’

بی جے پی رہنما نپور شرما نے ٹائمس ناؤ چینل پر مباحثے کے دوران پیغمبر اسلام ﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ کلمات کہے تھے جس کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور مختلف مقامات پر ان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں اور نپور شرما کے خلاف سخت کاروائی […]

حالات حاضرہ

‘بی جے پی کو ہٹانے کا واحد راستہ عوامی تحریک’

سابق ممبر پارلیمنٹ مولانا عبید اللہ خان اعظمی نے کہا کہ چونکہ آئین، آر ایس ایس کے ہندوتوا راشٹر کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اس لیے بی جے پی اسے ختم کرنا چاہتی ہے۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سنودھان سرکشا آندولن (SSA) نے نفرت پر مبنی پروپگینڈہ اور نسل کشی کالوں کے […]

ملک کا موجودہ منظر نامہ اور ہماری ذمہ داریاں
حالات حاضرہ

ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے پر بھی آپ کی جان جا سکتی ہے، جب تک جانچ رپورٹ آئے گی، اس نام پر آپ کا قتل ہو چکا ہوگا

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب
حالات حاضرہ قومی خبریں

یکساں سول کوڈ غیر آئینی اور ناقابل قبول

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے یکساں سول کوڈ پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ بورڈ کے کارگزار جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اے آئی ایم پی ایل بی کے آفیشل پیج پر دیے گئے ایک بیان میں کہا کہ اللہ نے ہمیں ایک ایسے ملک میں پیدا کیا ہے […]

تبدیلی مذہب قانون Conversion law
قومی خبریں

تبدیلی مذہب قانون: مزید تین افراد گرفتار

اترپردیش اے ٹی ایس کی جانب سے مذہب تبدیل کروانے کے الزام میں مزید تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں وزارت بہبود خواتین واطفال میں برسرخدمت سائن لینگویج کا ایکم اہر شامل ہے۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل (لاء اینڈ آرڈر) پرشانت کمار نے گویائی اور سماعت سے محروم افراد کی زبان میں مہارت […]

مسجد سے ویکسینیشن کا اعلان
قومی خبریں

متھورا: مسجد کے ساتھ بے حرمتی

ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا کے ایک گاؤں میں ایک مسجد کے مینار کو نقصان پہنچانے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے جس کے پیش نظر علاقے میں پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ متھرا کے چھاتا تھانہ علاقے میں واقع ‘نو گاؤں’ […]