اترپردیش کی یوگی حکومت نے ریاست میں تمام غیر منظور شدہ مدارس کا سروے کا حکم جاری کیا تھا۔ اس کے لیے 10 ستمبر تک ٹیم کی تشکیل کا کام مکمل کر لیا گیا تھا اور اب ریاست میں مدارس کا سروے جاری ہے۔ لکھنؤ: اترپردیش کے مدارس میں سروے کا کام شروع ہوچکا ہے۔ […]
Tag: بہار میں مساجد اور مدارس کے سروے کا بی جے پی لیڈر کا مطالبہ
بہار میں مساجد اور مدارس کے سروے کا بی جے پی لیڈر کا مطالبہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے اتر پردیش کی طرح بہار میں بھی مدارس اور مساجد کا سروے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سنگھ نے کہا کہ ہم نے نتیش کمار حکومت سے بہار کے مدارس اور مساجد کا سروے کرنے کا مطالبہ کیا، خاص طور […]