بنگلور ۔( پریس ریلیز)۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ایس. ڈی. پی. آئی, بنگلور کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی دس ہزار عید کٹ کی تقسیم عمل میں آئی۔ جن کے گھروں میں نوجوان جیلوں میں ہیں، جن کے بچے یتیم ہیں اور جن کے یہاں بہت زیادہ غریبی ہے ایسے […]
Tag: ایس ڈی پی آئی
جہانگیر پوری غیر قانونی انہدام کی عدالتی تحقیقات کی جائے
‘جہانگیر پوری میں ہونے والی جارحیت اچانک رونما،’ نہیں ہوئی ہے بلکہ مسلمانوں کو الگ کرنے اور ان کی رہائش گاہوں اور جائیدادوں کو چھین کر مہاجرین کے طور پر سڑکوں پر بھیجنے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے’۔ نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد […]
‘ملک کے موجودہ حالات کو بدلنے کے لئے ہم خیال سیاسی پارٹیوں کا متحد ہونا ضروری’
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے نظام الدین کمیونٹی سینٹر میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ ایس ڈی پی آئی قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے دعوت افطار میں شریک مہمانوں کا استقبال کیا۔ ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی نے اس […]
‘سرکاری پالیسیاں گلوبل کیپٹل اور کارپوریٹ گھرانوں کے فائدے کیلئے ہیں’
سنٹرل ٹریڈ یونینز کی جانب سے مرکزی حکومت کی کسان، مزدور اور عوام مخالف پالیسیوںکے خلاف 28 اور 29 مارچ کو بھارت بند کا اعلان کیا گیا ہے۔ لکھنو۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) اتر پردیش کے ریاستی صدر ڈاکٹر نظام الدین خان نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے […]
‘اقلیتوں کو سیاسی پہچان کے لئے منصوبہ بندی کرنی چاہئے’
نام نہاد سیکولر پارٹیاں بی جے پی کی حکمرانی میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم یا حکومت کے حامی ہجوم کے ذریعے ڈھائے جانے والے مظالم کا مقابلہ نہیں کرسکیں۔ نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹریٹ کا اجلاس 16مارچ 2022 کو مرکزی دفتر نئی دہلی میں […]
اُترپردیش میں بے روزگاری اور ترقی پر فرقہ پرستی جیت گئی
اترپردیش اسمبلی انتخابی نتائج توقع کے مطابق ہی آئے ہیں۔ موقع پرست اور سیکولر سٹس کو بی جے پی کا متبادل بننے کیلئے نہ ان میں دلچپسی تھی اور نہ ہی ان میں اعتماد تھا۔ پانچ ریاستوں اتر پردیش، اتر اکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے مطابق بی جے […]