ارتداد کی طرف بڑھتے قدم
حالات حاضرہ

ارتداد کی طرف بڑھتے قدم

ایمان کچھ حقیقتوں کو ماننے کا نام ہے، جن میں سب سے اہم اللہ پر، رسول پر ، اللہ کی کتاب پر اور آخرت پر ایمان لانا ہے ؛ لیکن رسول اللہ ﷺنے صرف ایمانیات ہی پر زور نہیں دیا ؛ بلکہ عبادات ، معاملات اور زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی ہدایات سے سر […]

اللّٰہ کے نزدیک ناپسندیدہ لوگ
اسلامی مضامین

اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ لوگ

اللہ رب العزت کے نزدیک جو بندے پسندیدہ ہیں ان کے اوصاف پر قرآن کریم کی روشنی میں باتیں کی جاچکی ہیں اب اس کا ایک دوسرا پہلو پیش کیا جاتا ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ کون کون سے کام اللہ کے نزدیک بندے کو ناپسند بنادیتے ہیں۔ سارے منفی اور سلبی اوصاف کا یہاں […]

Prophet Mohammed
اسلامی مضامین

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

ربیع الاول کا مہینہ اس عظیم رسول و نبی ﷺکی ولادت با سعادت کے حوالہ سے جانا اور پہچانا جاتا ہے جس سے بہتر انسان اس روئے زمین پر نہیں آیا، ہمارا ایمان تمام انبیاء ورسل پر ہے اور ہم سب کی عظمت وفضیلت کے قائل ہیں، یہ ہمارے ایمان مفصل اور ایمان مجمل کا […]

The message of Muhammad ﷺ is the support of humanity
اسلامی مضامین حالات حاضرہ

پیغام ِمحمدیﷺ…. سکستی انسانیت کا سہارا

آج پوری دنیا میں مسلمانوں کی جوحالت ہے وہ کسی سے مخفی نہیں، ہرآدمی اسلام اور مسلمانوں کی شبیہ بگاڑنے میں مصروف ہے، بلکہ پوری دنیا میں بڑے زور وشور کے ساتھ یہ آواز بلند کی جارہی ہے کہ اسلام کی تعلیمات نعوذباللہ فتنہ وفساد پر مبنی ہے، مسلمانوں کے اداروں میں لوگوں مارنے اور […]

حب رسولﷺ، آداب اور تقاضے
اسلامی مضامین

حب رسولﷺ، آداب اور تقاضے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی مہینے میں آقا و مولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عالم آخرت کی طرف کوچ فرمایا، اس طرح اس […]

روزہ اظہار عبدیت کا بہترین ذریعہ
اسلامی مضامین

روزہ اظہار عبدیت کا بہترین ذریعہ

یوں تو اللہ بتارک وتعالیٰ نے امت مسلمہ کو نماز روزہ، حج، زکوٰۃ، وغیرہ جیسی بہت سی عبادتیں عطا فرمائی ہیں، جن کے ذریعہ بندہ اپنے رب کی بڑائی بیان کرتا ہے، اپنی نیاز خم کرکے عبدیت کا اظہار کرتا ہے، اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ یا اللہ توہی میرا رب […]

عیادت ایک اہم عبادت
اسلامی مضامین

عیادت: ہمدردی، غمگساری اور دل جوئی کا نبوی طریقہ

صحت انسانی زندگی کے لیے اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے، اس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے لیکن صحت ہمیشہ نہیں رہتی زندگی میں بہت بار آدمی بیمار ہو تا ہے۔ درد و الم کی کیفیت سے گذرتا ہے اور صبر کرتا ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ اللہ رب العزت […]

سرنگ والے موجود ہیں
اسلامی مضامین

اخلاص اور شہرت پسندی کی بیماری

امام ابن قتیبہ نے اپنی مشہور کتاب *عیون الأخبار* میں ایک واقعہ بیان کیا ہے، مسلم افواج کے سپہ سالار حضرت مسلمہؒ نے ایک قلعے کا محاصرہ کیا ہوا تھا، چالیس روز گزر گئے مگر قلعہ ناقابلِ تسخیر بنا رہا، غور و خوض کے بعد انہوں نے ایک سرنگ کے راستے سے شہر میں داخل […]

شعبان المعظم عظمتوں والا مہینہ
اسلامی مضامین

شعبان المعظم عظمتوں والا مہینہ

شعبان کا مہینہ مقدس خیر و برکت والا اور عظمت والا مہینہ ہے اس ماہ کے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ”شعبان میرامہینہ ہے، اس کی فضیلت تمام مہینوں پر ایسی ہے جیسی میری فضیلت تمام مخلوقات پرہے

جھوٹ: قرآن و حدیث، انسانی فطرت اور تجربات کی روشنی میں
اسلامی مضامین

جھوٹ: قرآن و حدیث، انسانی فطرت اور تجربات کی روشنی میں

"جھوٹ بولے، کوّا کاٹے” ایک مشہور فقرہ ہے۔ مگر، اس میں یہ کمی ہے کہ اس سے یہ احساس پیدا نہیں ہوتا کہ جھوٹ کوئی بہت بری اور نقصان دہ چیز ہے، جب کہ جھوٹ، یقیناً، کوے کے کاٹنے سے زیادہ مہلک ہے۔ اس کے علاوہ، معاشرہ ایک دوسرے مقولہ سے بھی واقف ہے، اور […]